کمار سنگارا کراچی کنگز کے کپتان ہونگے
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
کمار سنگارا کراچی کنگز کے کپتان ہونگے

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز کی نے سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کر کٹر کمار سنگارا کو کپتان مقرر کردیا ہے، اس ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل بھی شامل ہیں ۔