| |
Home Page
اتوار 28 ربیع الاوّل 1439ھ 17 دسمبر2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
چوہدری محمد کے انتقال پر کمیونٹی رہنمائوں کی تعزیت

Todays Print

لوٹن(نمائندہ جنگ)لوٹن کے چوہدری صغیر کے والد اورچوہدری محمد یونس کے خسر چوہدری محمد کی رحلت پر صدر تحریک کشمیر لوٹن چوہدری محمد رمضان، چوہدری شاکر، لوٹن پی پی کے چوہدری لیاقت اورمتعدد دیگر نے شفیلڈ چوہدری محمد یونس کی رہائشگاہ پر جا کر تعزیت کی۔ لوٹن میںچوہدری محمد صغیر اور ان کے بھائیوں چوہدری اورنگزیب اور چوہدری امجدکی رہائشگاہوں پر بھی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے جاکر مرحوم کے عزیزوں حاجی چوہدری خادم، حاجی چوہدری محمد صدیق ، چوہدری محمداکرم، چوہدری شاہپال، چوہدری الیاس، چوہدری ارشاد اور دیگر کے ساتھ تعزیت کی۔چوہدری محمد کی وفات پرافسوس کا اظہار کرنے والوں میں سابق چیئرمین ایم ڈی اے چوہدری عبدالقیوم، تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، مسلم لیگ ن کے شاہد زمان سرہوٹوی، محمد ضیا جے پی، منہاج القران انٹرنیشنل کے شکیل الزمان، تحریک انصاف ایسٹ اینگلیہ ریجن کےچوہدری شکیل رفیق تھوتھالوی، چوہدری رستم علی سمروڑ، چوہدری فریاد حسین، سعد الٰہی، جمیل احمد، عقیل احمد، خلیل احمد، پی پی کے لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ، وقاص احمد چوہدری، طاہر جوہدری، الحاج چوہدری محمد نواز، غلام مصطفی ' مہتہ ، چوہدری محمد ابرار سمروڑاور چوہدری امتیاز اورچوہدری افضال حسین شامل ہیں۔