• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی،پولیس سے مبینہ مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی 5 نمبرپر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے مبینہ ڈاکو کو پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان شہریوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کررہے تھےپولیس پہنچ گئی جس پر ملزمان نے  فائرنگ شروع کردی ۔
تازہ ترین