• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور انگلینڈ ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں دبئی میں20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔جہاں دونوں کا ٹکرائو پیر کو دوپہر ایک بجے دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پریکٹس سیشن کے بعد وہیڈ کوچ صبیح اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ دبئی 2016 جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
تازہ ترین