• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جمشید بخاری) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان پرپاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کےسنگین الزامات کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمائوں نے پارٹی قیادت کو گورنر تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے، ذرائع کے مطابق حکومت گورنر سندھ کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے تاہم  وفاقی حکومت اس بارےمیں گورنر سندھ سے مشاورت کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کرے گی۔
تازہ ترین