• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی پولیو ڈے کے حوالے سے جامعہ زکریا میں آج تقریب ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)عالمی پولیو ڈے کے حوالے سے جامعہ زکریا شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیز میں آج تقریب ہوگی جس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین کریں گے،تقریب میں ڈاکٹر سعید اختر اور اسد ممتاز سمیت دیگرمقررین خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین