• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریگ بریتھویٹ کے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل

ابوظہبی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بیٹسمین کریگ بریتھویٹ نے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے چوتھے روز حاصل کیا۔ کریگ بریتھویٹ نے دوسری اننگز میں 67 رنز بنائے اور کیریئر کے دو ہزار رنز مکمل کئے۔ وہ 33 میچز کی 62 اننگز میں 2012 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں چار سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
تازہ ترین