• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) زمین کی خاطر اولاد کا خون سفید ہو گیا نافرمان اولاد نے زرعی زمین پر قبضے کی خاطر 78 سالہ بوڑھے باپ کو تشدد کر کے گھر سے نکال دیا۔ متاثرہ شخص ولی الدین راجپوت کی جانب سے نافرمان بیٹوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اورحکومت سندھ سے تحفظ کی اپیل۔
تازہ ترین