• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مختلف واقعات میں بجلی چوری کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ پڑوپی آرائیاں سے پولیس نے ایس ڈی اوس شہباز کی رپورٹ پر بجلی چورک کرنے والے شخص نواز اور تھانہ ستراہ کے علاقہ راؤکے اور کوٹ موکھل سے بجلی چوری کرنے والے صفدر اور افضال کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین