• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ ،موم بتیاں جلائی گئیں

 لندن (آئی این پی)لندن میں کشمیریوں نے برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائشگاہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور موم بتیاں جلا کر کشمیری شہدا سے اظہار یکجہتی ، برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ، مظاہرے کی قیادت مسلم کانفرنس کی رہنما مہرالنسا اور سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ جارج گیلوے نے کی۔
تازہ ترین