• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پوسٹ اور کارانداز پاکستان کے درمیان شراکت داری معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کارانداز پاکستان اورپاکستان پوسٹ نے پے آرڈر کے نظام کو ڈیجیٹائز کرنے کی غرض سے شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس کے تحت کارانداز پاکستان، پاکستان پوسٹ کی نئی پراڈکٹ "موبائل منی آرڈر"کے ڈیزائن اور تیاری میں تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔
تازہ ترین