• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (رضا چوہدری) فرانس کی حکومت نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں 61افراد کے جاں بحق ہونے پر بڑا دکھ ہے فرانس کی حکومت اور عوام اس دکھ کی کھڑی میں پاکستانیوں کے ساتھ شامل ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے ،بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
تازہ ترین