• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ، پولیو ورکرز پر فائرنگ ایک شدید زخمی ، پرانی دشمنی پر حملہ کیا گیا،ایس ایس پی

عمرکوٹ( نامہ نگار )پتھورو کے قریب پولیو ٹیم پر تین  افراد نے  فائرنگ کر دی  جس کے نتیجے میں ایک ورکر گل محمد مرزا  شدید زخمی ہوگیا ۔ ایس ایس پی عمرکوٹ   عثمان اعجاز باجوہ نے بتایا کہ  ملزمان نے پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے فائرنگ کی دونوں ملزمان  غلام نبی دل اور امین دل کو گرفتار کر لیا  گیاہے ۔زخمی کو  حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین