• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری افراد محکمہ کے انسپکٹرز سے ہی کنڈا پاس کروائیں ، ڈاکٹر اکرام الحق

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز، ویٹس اینڈ میئرز ڈاکٹر اکرام الحق کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد صرف محکمہ کے انسپکٹرز سے ہی کنڈا پاس کروائیں، دوکاندار کنڈا پاس کروانے کیلئے مقررہ سرکاری فیس سے زائد ہرگز ادائیگی نہ کریں اور فیس وصول کرنے والے انسپکٹر سے سفید رنگ کی رسید ضرور حاصل کی جائے۔
تازہ ترین