• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ کورنگی اور وسطی کے منجمداکائونٹس 2دن کیلئے بحال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل پا کستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ اور سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے صدر سیدذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ کہ ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیہ کورنگی اور وسطی کے منجمداکائونٹس مہلت دیکر د ودن کے لیے بحال کردیئے ہیں جس پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
تازہ ترین