• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی پ ر) انجمن عزدار حسینی کے تحت شب پرسہ امام بارگاہ باب الحوائج سیکٹر 5-A/4 نارتھ کراچی میں ہفتہ 3 دسمبر رات 9 بجے ہوگی۔ سوزخوانی غلام پنجتن و ساتھی، سلام سہیل شاہ جبکہ علامہ اعجاز حسین زیدی مجلس سے خطاب کریں گے۔ بعدازاں مدعو شدہ انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔
تازہ ترین