• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم(پاکستان) کا جنرل ورکرز اجلاس آج نیو کراچی میں ہو گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام 3دسمبر 2016ء بروز ہفتہ نیو کراچی سیکٹر 5-Eنزد گجر ڈیری فارم پر جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوگا جس سے ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار خطاب کریں گے ۔ ایم کیوایم (پاکستان ) کے ذمہ داران ، کارکنان ، حق پرست بلدیاتی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، یوسی چیئرمین اور منتخب نمائندے شریک ہوں گے ۔
تازہ ترین