• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن محبان حسینی کے تحت امام بارگاہ تنظیم المومنین سے یادگار جلوس کل بر آمد ہو گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجمن محبان حسینی کے تحت امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیزآباد بلاک 2 سے اتوار چار دسمبر کو شام چار بجے یادگارجلوس علم و ذوالجناح و تابوت برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد میں اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر مجلس سے مولانا سید علی افضال زیدی خطاب کریں گے ، ذکر مصائب سید کاظم حسین زیدی کریں گے الغازی اسکاوٹس جلوس کی رہنمائی کریں گے۔
تازہ ترین