• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران فاروق کی اہلیہ اور بچوں کا خیال رکھا جاتا ہے، ایم کیوایم ترجمان

لندن  ( جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے ترجما ن نے شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے بارے میں کہا ہےکہ شمائلہ عمران کو گھرمیں دروازہ لگنے کی وجہ سے جبڑے پر چوٹ آئی تھی جس کے بارے میں شمائلہ عمران نے ایم کیوایم کے ذمہ داران کوآگاہ کیاتھا۔ ترجمان نے کہا کہ قائد تحریک کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اور بچوں کا ہر طرح خیال رکھاجاتا ہے اوراس حوالے سے رپورٹ حقائق کے سراسر منافی ہے ۔ 
تازہ ترین