• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش

نئی دہلی ( جنگ نیوز)ایران کا کہنا ہے کہ وہ مسائل کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے مابین ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیا ر ہے ،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا  ہے کہ ایران کے دونو ں ممالک کے ساتھ انتہائی خوش گوار تعلقات ہیں اور وہ ان بانڈ کو توڑنا نہیں چاہتا اس لیے اگر نئی دہلی اور اسلام آباد چاہیں تو تہران دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے ثالث کا کردار ادا کر سکتا ہے ۔ 
تازہ ترین