• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہرام مظفر پبلک انفارمیشن آفیسر اینٹی کرپشن تعینات

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی ) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن ڈاکٹر ارشاد احمد نے پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2014کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لیگل )مرزا شہرام مظفر کو پبلک انفارمیشن آفیسر مقرر کیا ہے۔شہری کسی بھی معلومات کے حصول کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین