• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنگہ:اشتہاری کوپناہ دینے پربھانجےکیخلاف مقدمہ

گجرات،ڈنگہ(نمائندہ جنگ ،نامہ نگار)ڈنگہ میں اشتہاری ماموں کوپناہ دینے پربھانجےکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے چنن میں زیادتی کےمقدمہ میں اشتہاری ملزم محمداسلم کوپناہ دینے پرملزم کے بھانجے محمداصغر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین