• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنزلی پانیوالے 3 انسپکٹروں کی سرگودھا رینج میں حاضری، 5 کی عدم حاضری

سرگودھا(نامہ نگار)آ ئی جی پنجا ب مشتاق احمد سکھیر ا کی جا نب سے 8 ڈی ایس پی عہد ے سے تنزلی کئے جا نے والے 3 انسپکٹروں نے سرگودھا رینج میں حاضری کر دی ہے جبکہ 5 نے وقت ختم ہونے کے باوجود حاضری نہیں دی۔ جو پولیس افسران حاضر ہوئے ان میں انسپکٹر سلطان میراں، رفعت سلطانہ اور محمد حسنین شاہ شامل ہیں جبکہ غضنفر عباس، نیلو فرحیات، مظہر گوندل، ریحانہ پروین اور پرویز خان وقت ختم ہونے کے باوجود حاضر نہ ہوئے۔
تازہ ترین