• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکے ایک شعبےکو ڈاکٹرعبدالسلام سے منسوب کرنے پر احتجاج

لاہور(نمائندہ جنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی، قاری جمیل الرحمن اختر،قاری علیم الدین شاکر، مولانا عبدالشکور حقانی، مولانا سید ضیاء الحسن، مولانا عبدالنعیم و دیگر علماء کرام نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکے ایک شعبے کانام ڈاکٹرعبدالسلام کے نام سے منسوب کرنے پر احتجاج کیااور کہا کہڈاکٹرعبدالسلام ایک متعصب اورجنونی قادیانی تھا جس نے ملک عزیزپاکستا ن کے خلاف اس وقت ہرزہ سرائی کی تھی جب قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قراردیاگیا ۔انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکے شعبے کا نام کسی مسلمان سائنسدان سےمنسوب کیاجائے۔ 
تازہ ترین