• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیم ٹیکسٹائل نمائش شروع274 پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیم ٹیکسٹائل فرینکفرٹ میں پاکستان سے274کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں 10جنوری سے شروع ہونے والے اس ٹریڈ فیئر میں مجموعی طور پر دنیا کے 68ممالک سے 2866کمپنیا ں شریک ہیں نمائش 13جنوری تک جاری رہے گی ۔
تازہ ترین