• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی صدارت میںمنعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں07 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی گئیںجن میں سید مصطفیل اثر قادری(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،کنیز فاطمہ (پاکستان اسٹڈیز)،محمود احمد شیخ(قانون)، شکیل احمد انصاری(فزکس)، آسٹن (کیمسٹری)، سید شجاع الدین(انٹرنیشنل ریلیشنز)اور طیب (باٹنی ) شامل ہیں۔
تازہ ترین