• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قندھار، گورنر کے کمپائونڈ پر بم حملہ،11ہلاک، اماراتی سفیر زخمی

قندھار (اے ایف پی) افغانستان کے صوبے قندھار میں گورنر کے کمپائونڈ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ اماراتی وزیر زخمی ہوگئے، دھماکے کے وقت اماراتی سفیر کمپائونڈ کے دورے پر تھے، متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملے میں محمد عبداللہ اکعابی اور دیگر اماراتی سفیر زخمی بھی ہوئے ہیںحکام کے مطابق بم کمپائونڈ کے اندر ایک صوفے کے نیچے نصب کیا گیا تھا ۔
تازہ ترین