• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ نے پکامسلم لیگ ن میں ہی رہناہے وزیراعظم کے مکالمے پرہال میں قہقہہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)  وزیر اعظم نواز شریف نے تقریب کے دوران بزنس کمیو نٹی کے ر ہنما ملک افتخار کو دیکھا تو کہا کہ ملک افتخار بیٹھے ہوئے ہیں یہ بھی بہت محنت کرتے ہیں۔ ان کا بھی تنظیم پر پکا قبضہ ہے۔ اس پر ملک افتخار نے کہا کہ ہم پاکستان کیلئے کام کرتے ہیں ۔ اس پر وزیر اعظم نے مسکر ا کر کہا کہ میں نے ازراہ مزاح بات کی ہے میں آپ سے مذاق کرتا رہتا ہوںاور آپ میرے مذاق کا برا بھی نہیں مناتے۔ آپ نے پکا مسلم لیگ ن میں ہی رہناہے۔ا س پر ہال میں قہقہہ لگا۔
تازہ ترین