• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے انگلینڈکوہراکر ون ڈے سیریزمیں برتری حاصل کرلی

پونے (جنگ نیوز) بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کوپہلے ون ڈے میں 3وکٹ سے ہراکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ نے 7وکٹ پر 350رنز بنائے۔روئے 73، روٹ 78،اسٹروکس 62اور معین علی 28رنز نمایاں بیٹسمین رہے ۔بھارت کی جانب سے پانڈے اور بمراج نے دو ،دو وکٹ لئے۔جواب میں بھارت کے ویرات کوہلی کی سنچری 122اورجادیوو کے120رنز کی مدد سے 7وکٹپر 356رنز بناکر میچ 3وکٹوں سے جیت لیا۔ دونوںکے درمیان پانچویں وکٹ کے لئے200رنز کی شراکت ہوئی ۔جاویود کو مین آف دی میچ قرار دیاگیا۔
تازہ ترین