• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارسٹر ز،فارسٹ گارڈزایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے انتخابات ہو گئے

ڈڈیال(نمائندہ جنگ)ایک اجلاس زیر صدارت محمد رحیم عطاری فارسٹ ریسٹ ہاوس ڈڈیال منقعدہوا جسمیں بطورمہمان خصوصی رنیج آفیسر ڈڈیال خالد شہزاد نے شرکت کی اجلاس میں گزشتہ روز ایوب پارک راولپنڈی میں تنیظم فارسٹر ز/فارسٹ گارڈزایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے انتخابات میں سلیم اعوان کو صدراور راجہ عبدالغفارخان کو فارسٹر کو نگران اعلیٰ اعجاز عباسی کو سیکرٹری جنرل سردار آفتاب فارسٹر کو سنیئر نائب صدر خان محبوب کو نائب صدر اور دیگر تمام مرکزی باڈی کو دلی مبارک باددعا گی اور نیک خواشیات کا اظہار کیا اجلاس میں فارسٹر طالب محبوب ،فارسٹگارڈان حیب خان ،محمد نثار ،محمد صدیق،گلفرازحسین کے علاوہ ملازمین جنگلات رنیج ڈڈیال کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ہر ایک نے الگ الگ مبار بادیں دی اس کے علاوہ رحیم عطاری نے راجہ مروت خان کو بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام تحصیل ڈڈیال بنئے پر دلی مبارک باد دی
تازہ ترین