• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6افراد کاگھر گھس کر خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) گھر گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا نے اور کپڑے پھاڑنے پر 6 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیل کے مطابق حسن آباد کے رہائشی منظور کی بیوی گھر میں موجود تھی کہ وحید ،شعیب،حیدر،شبانہ ،طیب اور شانہ آگئے اور خاتون کو گالیا ں دینے کے ساتھ تشدد کرکے زخمی کردیااور اس دوران اس کے کپڑے پھٹ گئے ، جس پر اہل علاقہ نے خاتون کو ملزمان سے بچایا ، تھانہ نیوملتان پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
تازہ ترین