• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم70ارب10کروڑتقسیم کیےجاچکے

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت 70ارب دس کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔نیشنل بنک نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت ملک بھر میں اب تک سترہ ہزار پینتالیس نوجوانوں میں ستر ارب دس کروڑ روپے تقسیم کئے ہیں۔قرضے کی وصولی کی شرح ترانوے فیصد ہے جو بنکاری کے شعبے میں وصولیوں کے حوالے سے ایک شاندار کامیابی ہے۔
تازہ ترین