• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی کیون اینڈرسن کولہے کی انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہوگئے۔ 30سالہ ٹینس پلیئر نے اس کا اعلان ٹویٹر پر کیا۔ وہ اپنے کیریئر کے دوران رینکنگ میں 10ویں پوزیشن تک گئے مگر اب 67 ویں نمبر پر ہیں، گزشتہ برس کے دوران وہ ٹخنے اور کندھے کی انجریز سے دوچار رہے کیون نے کہا کہ بدقسمتی سے مجھے آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے، تاہم جلدہی مکمل فٹنس کے بعد کھیل میں لوٹ آئوں گا۔
تازہ ترین