• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شارع نور جہاں پولیس نے سخی حسن کے قریب شادی ہال لین نارتھ ناظم آباد کے باہر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان نادر اور طاہر عباس کو گرفتار کر کے دو ٹی ٹی پستول،ٹیبلٹ ،چھینے گئے چار موبائل فون،نقدی اور عزیز آباد کے علاقے سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل بر آمد کرلی۔
تازہ ترین