• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پختون ویلفیئر یونٹی کے رہنمائوں نے لیاقت شاہ کی عیادت کی

کراچی (پ ر)پختون ویلفیئر یو نٹی کے رہنمائوں گل بادشاہ،مشتاق احمد،شبیر گل،صاحب سواتی،محمد اشرف،وارث خان،خورشید خٹک اور دیگر نے اسپتال میں زیر علاج کےپی ٹی ورکرز یونین(سی بی اے)کے فنانس سیکریٹری سید شبیر شاہ کی عیادت اور انکی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
تازہ ترین