• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر ،جسٹس ابراہیم ضیاء سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس تعینات

مظفرآباد(نامہ نگار)چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس محمد اعظم خان  24فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے ۔ جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس تعینات  کردیے گئے۔حکومت آزاد جموں وکشمیرکے محکمہ قانون و پارلیمانی امور نے  نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء 25فروری کو اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔صدر آزادکشمیر سردار محمد مسعود خان ان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے ۔ 
تازہ ترین