• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید علی عباس خاری دو روزہ دور پر آئر لینڈ پہنچ گئے

آئر لینڈ (پ ر) منہاج القرآن انٹر نیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس بخاری کا آئر لینڈ آمد پر منہاج القرآن (آئر لینڈ) کے رفقا و اراکین اور ایگزیکٹو نے پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، استقبالیہ وفد میں حافظ محمد سعید، مرزا رضوان بیگ، سید ذیشان شاہ، آصف رضا، وسیم بٹ، محمد زوہیب بٹ قادری شامل تھے۔ عباس بخاری اس دو روزہ تنظیمی و تحریکی دورے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی66ویں یوم پیدائش کے سلسلہ میں سفیر امن سیمینار سے خصوصی خطاب کریں گے اور منہاج القرآن آئر لینڈ کے مختلف اجلاسوںکی صدارت بھی کریں گے۔
تازہ ترین