• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پنجاب انٹرکلب جونیئر کبڈی ٹورنامنٹ شیر پنجاب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والا 3روزہ آل پنجاب انٹرکلب جونیئر کبڈی ٹورنامنٹ سچی سرکار گٹ والاکا فائنل شیر پنجاب کبڈی کلب 51 ج ب سجاداں نے پیر علی معظم کبڈی کلب 266 رب صابوآنہ کو 40 کے مقابلہ میں 48 پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا۔ گیلانی کلب نے تیسری اور اتحاد کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔ کھلاڑیوں کو انعامات او ر ٹرافیاں دی گئیں ۔
تازہ ترین