• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگیوں میں آگ لگنے سے قیمتی سامان خاکستر

سرگودھا(نامہ نگار) گنیا والا کے قریب یوسف پارک کی جھگیوں میں آ گ لگ جا نے سے خو ف و ہراس پھیل گیا، علاقے کے مکین اپنی مد د آ پ کے تحت جھگیو ں میں لگی آ گ بجھا تے رہے اس دوران فائر بریگیڈ کا عملہ جب پہنچا تو اس وقت تک جھگیو ں کا تما م سا ما ن جل کر خا کستر ہو چکا تھا تاہم آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ قریب پڑی خشک لکڑیا ں بتائی گئی ہیں جن میں اچانک آ گ لگ گئی تھی۔
تازہ ترین