• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخالفین کے ہاتھوں قتل ہونیوالا 18 سالہ طالبعلم سپردِ خاک

سرگودھا(نامہ نگار) مخالفین کے ہاتھوں قتل ہونیوالے 18 سالہ طالبعلم کو آہوں اور سسکیو ں کے ساتھ سپرد خا ک کر دیا گیا جبکہ مقدمہ میں قتل کی دفعات بھی شامل کرلی گئی ہیں، 8 سالہ طالب علم سہیل سرگودھا شہر کے ایک نجی کالج کا طالب علم تھا۔ مقتول کو رقم کے تنازع پر خنجر مار کر زخمی کیا گیا تھا جو زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہوئے 14 روز بعد دم توڑ گیا تھا۔
تازہ ترین