• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، 2کزنوں کو زخمی کرنے والے کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ کشمیر روڈ میگ ٹاون کے قریب کار کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل پر سوار ناصر محمود کے بیٹے عدنان اور بھتیجے فرید کو زخمی کرنے والے کار ڈرائیور شاہ زیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین