• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے بورڈ سے کرکٹرز کا موبائل ریکارڈ حاصل نہیں کرسکا

لاہور(نمائندہ جنگ) ایف آئی اے حکام  ابھی تک پی سی بی سے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا موبائل ریکارڈ حاصل نہیں کر سکے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ایف آئی اے نے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات شروع کی تھیں ۔ اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان اور ناصر جمشید کو 20 اور 21 مارچ کے سمن  بھی جاری کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین