• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ابو جہ (جنگ نیوز)شمال مشرقی نائیجریا میں ہونے والے خود کش حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، حکام کے مطابق یہ کارروائی میدوغوری کے نواح میں واقع ایک گاؤں میں کی گئی جسے ایک خاتون سمیت 3 خود کش بمباروں نے سر انجام دیا، ان حملوں میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔ کسی گروہ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم میدوغوری کو شدت پسند تنظیم بوکو حرام کا گڑھ قرار دیا جاتا ہے،ماضی میں بھی اس علاقے میں بوکو حرام کے جنگجو کئی مرتبہ حملے کر چکے ہیں۔
تازہ ترین