• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امجد صابری ,فوجی اہلکاروں کے قتل سمیت 10 ہائی پروفائل مقدمات کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی عدالت نے امجد صابری ,فوجی اہلکاروں کے قتل سمیت 10 ہائی پروفائل مقدمات کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی، سماعت  کے موقع پر  عدالت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بوبی کو پیش نہیں کیا گیا ، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ملزمان کے متعلق تاحال ابھی تک کوئی جواب جمع نہیں کرایا گیا ۔
تازہ ترین