• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف الفلاح نے آئی ایف ایم ایوارڈ حاصل کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینک الفلاح نے سنگاپور میں ہونے والے انٹرنیشنل فنانس میگزین کے آئی ایف ایم ایوارڈز میں ’’بہترین کریڈ کارٹ آفرنگ ‘‘کٹیگری کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ انٹرنیشنل فنانس میگزین ایوارڈز معتبر بینکوں اور مالیاتی اداروں کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ بینک الفلاح پاکستان کا واحد بینک ہے جس نے آئی ایف ایم ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ یہ ایوارڈ بینک الفلاح کی کریڈٹ کارڈ سروسز کے تفصیلی جائزے کے بعد پیش کیا گیا۔
تازہ ترین