• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم التفات اور فرحان الطاف آئی سی ٹرافی ٹیلنٹ سیریز چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ مینز سنگلز کے سیمی فائنلز میں ابراہیم التفات نے عقیل شبیر کو اور فرحان الطاف نے رابن داس کو شکست دی۔ انڈر 17 کے سیمی فائنل میں عباد سرور نے سحین خان کو، انڈر 13 میں ایم یحی احتشام نے ورشا خان کو اور غفران فیض نے فاروق عتیق کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔
تازہ ترین