• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی این ایس سی کو فیری کروز سروس کا پہلا لائسنس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائر یکٹرز جنرل پورٹ اینڈ شپنگ کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ نے کو ڈائرکٹر جنرل جہازرانی و بندرگاہ اسد رفیع چاندنہ کی موجودگی میں پی این ایس سی (پی این ایس سی ) کے چیرمین عارف الہی کو پہلا فیری کروز سروس لائسنس جاری کردیا ۔ اس لائسنس کا اطلاق اندرون و بیرون ملک دونوں کے لئے ہوگا اور اس سے شپنگ سیکٹر کے فروغ کے لئے نئی راہیں کھلیں گی۔
تازہ ترین