• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل فنڈآڈٹ کے 27افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز جاری

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پنجاب لوکل فنڈآڈٹ کے 27افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق ملک محمد فیصل کوایڈمن آفیسر قائداعظم پبلک لائبریری لاہور کیساتھ ریذیڈنٹ آڈیٹر لاہورکالج فاروومن یونیورسٹی کااضافی چارج،شہزاد اختر کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس چنیاں سے ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی ایل، جاوید اسلم کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی ایل سے ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی چنیاں، طارق اسماعیل کو ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کنگن پور سے ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی پتوکی، مختار احمد کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی پتوکی سے ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کنگن پور، ذوالفقار احمدناز ریذیڈنٹ ایڈیٹر آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹ لالہ موسیٰ سے ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی کموکی، عدنان اظہرگورائیہ ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی کموکی سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر لولکل فنڈآڈٹ گجرانوالہ، عارف علی ریذیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی گجرات کو ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹ لالہ موسیٰ کااضافی چارج، نعیم عباس عابد ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر ایم سی کھاریاں کو ریزیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی ڈنگا کااضافی چارج، رضوان رفاقت ریزیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی سرائے عالمگیر کااضافی چارج، پرویز اقبال ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی کوٹلی ستیاں کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی ٹیکسلا، فاروق عظمت ریذیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ڈسٹرکٹ کونسل جہلم کو ریذڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی جہلم کااضافی چارج، جاوید اقبال اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی حاصل پورکوریذڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی بہاولپور اورساتھ ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی حاصل پورکااضافی چارج، محمد ارشد ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ واساملتان کو ریزیڈنٹ آڈیٹر وومن یونیورسٹی کااضافی چارج، یاسراقبال ریذیڈنٹ اسسٹٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کوایم سی دنیاپور کواسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈکواٹر لوکل فنڈ آڈٹ ملتان، کلیم اللہ ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹ ایم سی جلالپورپیروالہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرفنانس پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان، علی مرتضی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر ساہیوال کواسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم اینڈ آئی ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ ملتان، زاہد الطاف ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی کبیروالہ کوریذڈنٹ ایڈیٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کااضافی چارج، لیاقت علی کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کہروڑپکا کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس دنیاپور، ظفرعلی ریذیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس جہلم کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس کہروڑ پکا، نسیم اصغر آڈیٹر ایم سی میلسی کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی میلسی،امتیاز احمد جسکانی اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی سیناوان کو ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ڈیرہ دین پناہ، جاوید شاہین ریذیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی کمیر کو ریذیڈنٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس چیچہ وطنی، محمد عمران ریذیڈنٹ آڈٹ آفیسر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی منڈی احمدآباد کو ریذیڈنٹ آڈیٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس ایم سی کمیر تعینات کیاگیاہے۔
تازہ ترین