• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قندیل بلوچ قتل کیس،جج کی رخصت کے باعث 11 اپریل تک سماعت ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر)قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 11 اپریل تک ملتوی کردی گئی ہے ۔فاضل عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی گزشتہ روز سماعت پر پولیس کی جانب سے گرفتار ملزموں وسیم اورحق نواز کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا نیز ملزم عبدالباسط ضمانت پر ہونے کی وجہ سے پیش ہوا۔دریں اثناءاشتہاری ملزم ظفر گرفتارنہ ہونے کی وجہ سے پیش نہیں کیاجاسکاہے۔
تازہ ترین