• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر افضل مروت کے بھائی نے خود صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیا، وزیر صحت خیبرپختونخوا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر صحت خیبرپختونخوا  قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیا۔

وزیر صحت خیبرپختونخوا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شیر افضل کے بھائی نےجو بہتر سمجھا وہ کیا، پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا۔ 

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ معطل ڈی جی ہیلتھ کے خلاف انکوائری چل رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید